![]() |
کیا کورونا وائرس چینی لیب سے لیک ہوا؟
اعلیٰ امریکی عہدیدار نے تہلکہ خیز الزام نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ یہ چین کے شہر ووہان کی گوشت مارکیٹ سے پھیلا تاہم ایک سازشی تھیوری یہ بھی پائی جاتی ہے کہ یہ وائرس ووہان کی لیب ’ووہان انسٹیٹیوٹ آف ویرالوجی‘ سے لیک ہو کر شہر میں پھیلا۔ اب امریکی حکومت کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے بھی اس سازشی تھیوری کو درست قرار دیتے ہوئے چین پر سنگین الزام عائد کر دیا ہے۔ دی مرر کے مطابق یہ الزام لگانے والے میتھیو پوٹنگر صدر ٹرمپ کے ڈپٹی نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر ہیں جنہوں نے دنیا بھر میں سیاستدانوں کو بتایا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کے متعلق جو بات سب سے زیادہ قرین قیاس ہے وہ یہی ہے کہ یہ وائرس ووہان انسٹیٹیوٹ آف ویرالوجی سے
لیک ہو کر پھیلا۔لگا دیا
کیا تعلیمی اداروں کی بندش سے کورونا کی دوسری لہر روکنے میں مدد ملی؟
ڈاکٹر فیصل سلطان نے اہم اعتراف کرلیکیا تعلیمی اداروں کی بندش سے کورونا کی
دوسری لہر روکنے میں مدد ملی؟



Comments
Post a Comment