Skip to main content

دوسرے روز کے کھیل میں پاکستان کیلئے کیا مہنگا ثابت ہوا؟ محمد عباس نے حال دل سنا دیا

کرائسٹ چرچ (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باﺅلر محمد عباس نے کہا ہے کہ نیوزی کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں اہم بلے بازوں کے کیچ ڈراپہونا مہنگا ثابت ہو۔ 

تفصیلات کے مطابق کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل ختم ہونے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے محمد عباس نے کہا کہ ڈراپ کیچز سے مایوسی ہوتی ہے، باﺅلر وکٹ لے اور نوبال ہوجائے تب بھی مایوسی ہوتی ہے، پاکستان ٹیم نے پہلے سیشن میں بہت محنت کی اور اچھی پوزیشن میں رہے، دوسرا سیشن بھی ٹھیک رہا


لیکن تیسرے میں ہمیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

Comments

Popular posts from this blog

آپ کی اجازت ہے؟ ملکی حالات سے ڈاکٹر عبدالقدیر خان بھی اداس، سوالات اٹھا دیئے

  اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان کے حالات کی وجہ سےتقریباً ہر شخص ہی پریشان  ہے اور اب محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے بھی اپنے احساسات کا اظہار کردیا   او ر بتایا کہ ان کی طبیعت بےحد اداس اور چڑچڑی رہتی ہے کہ ﷲ پاک ہم لوگوں کو  کن گناہوں کی سزا دے رہا ہے؟ روزنامہ جنگ میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے لکھا کہ پورے ملک میں ایک ایسا ماحول بنا دیا گیا ہے کہ سوائے گالیاں اور جھوٹ، لغویات کے کچھ سنائی نہیں دیتا۔ اسلام آباد کے مہاراجہ اور لاہور کی مہارانی، لاہور کی راجکماری کی سات پشتوں کو گالیوں سے نوازتے ہیں۔ یہ کلچر پچھلے چار سال میں عروج پر پہنچا ہے۔ نہایت بدقسمتی یہ ہے کہ حکمرانِ وقت نے اِس ٹیم کی کپتانی سنبھالی ہوئی ہے۔ اِن لوگوں کی کارکردگی صفر ہے اور زبانیں سو گز لمبی ہیں۔ وزیراعظم صاحب آپ نے عوام سے لاتعداد وعدے کئے تھے؟ آپ کو یاد ہوں گے ؟ محترم وزیراعظم صاحب ایک معمولی سے شہری کی حیثیت سے آپ کو چند باتیں یاد دلانا چاہتا ہوں۔ آپ کی اجازت ہے؟

پاکستان کا تین مراحل میں تعلیمی ادارے دوبارہ کھولنے کا فیصلہ

  وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اعلان کیا کہ صوبوں اور متعلقہ حکام سے مشورے کے بعد یہ فیصلہ ہوا ہے کہ نویں سے بارویں تک کلاسز کے لیے تعلیمی ادارے کھول دیے جائیں گے۔ 25 جنوری سے پرائمری سے آٹھویں تک کلاسز کے طلبا سکول آنا شروع کر دیں گے جبکہ یکم فروری سے تمام یونیورسٹیاں کھول دی جائیں گی۔ وفاقی وزیر تعلیم کے مطابق بورڈ کے امتحانات مئی اور جون میں ہو سکیں گے۔ شفقت محمود نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ تعلیمی ادارے 11 جنوری سے آن لائن کلاسز کا آغاز کر سکتے ہی